سول بیوروکریٹس کی تربیت کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد میں سول بیوروکریٹس کی تربیت کا نیا اقدام

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سول بیوروکریٹس کی تربیت کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سول بیوروکریٹس کی تربیت کو جدید دور کے تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ

’’رانا غلام قادر‘‘ نے ’’جنگ‘‘ میں شائع ہونیوالی اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اپنے تربیتی اداروں میں عالمی تنظیم برائے اسٹینڈرائزیشن کے معیارات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جدید معیارات کا نفاذ

اس مقصد کیلئے سیکریٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نے نجی شعبے سے مشاورتی خدمات (کنسلٹنسی سروسز) کیلئے اچھی شہرت کی حامل فرمز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سول بیوروکریٹس کے تربیتی اداروں میں آئی ایس او21001 کے معیارات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...