چین میں یوم فتح کی مناسبت سے کلچرل گالا کا انعقاد

80th Anniversary of Resistance Against Japanese Aggression

بیجنگ (شِنہوانیوز ایجنسی) جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بدھ کی شام تقریباً 6 ہزار افراد نے ایک شاندار ثقافتی تقریب دیکھی۔

یہ بھی پڑھیں: پامی نے بی ڈی ایس پروگرام کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا، سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت پر زور

Cultural Event Highlights

عظیم عوامی ہال میں منعقدہ اس تقریب میں شریک ہونے والوں میں پارٹی اور ریاستی رہنما شی جن پنگ، لی چھیانگ، ژاؤ لے جی، وانگ ہوننگ، کائی چھی، ڈنگ شوئے شیانگ، لی شی اور ہان ژینگ شامل تھے۔ تقریب کے آغاز سے پہلے شی جن پنگ اور دیگر رہنماؤں نے جنگ کے غازیوں سے ملاقات کی۔

Message of Resistance

"انصاف کی فتح" کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی عظیم تاریخ کا جائزہ پیش کیا گیا اور مزاحمت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کردار کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں جارحیت کے خلاف چینی عوام کی بہادری کا پیغام دیا گیا اور چینی قوم کے ناقابل شکست جذبے کو دکھایا گیا جو دنیا کی اقوام میں بلند ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...