کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری
جو بائیڈن کی سرجری کی خبر
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سرجری کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
سرجری کی تفصیلات
ڈاکٹر کے مطابق سرجری کے ذریعے 82 سالہ جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیئے گئے ہیں اور اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی خواجہ آصف کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کے لیے درخواست منظور
ماضی کی طبی تاریخ
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 2023 میں بھی جو بائیڈن کی چھاتی سے کینسر زدہ خلیہ نکالا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا جوہری مذاکرات کا روم میں دوسرا دور، ایرانی وزیر خارجہ نے گفتگو تعمیری قرار دے دی
صحت کی حالت
ترجمان جو بائیڈن نے بتایا کہ سابق صدر کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ مکمل آرام کر رہے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات
امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ سرجری کب ہوئی لیکن یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب سوشل میڈیا ویڈیوز میں جو بائیڈن کے ماتھے پر زخم کے نشان دیکھے گئے۔








