آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ میں بارش کا امکان
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیگ سے لاش ملنے پر تفتیش کے دوران ممانی اور بھانجے کے انتہائی شرمناک معاشقے کا انکشاف
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، آواران، ژوب، لسبیلہ اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی ایس پی سراج شعیب اختر کے شاگرد بن گئے
موسمی حالات میں بہتری
ہفتے کو اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
زلہ باری اور نقصانات
متعدد علاقوں میں ژالہ باری ہوئی، بارش سے حافظ آباد میں کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے پول گرگئے۔