مکمل تیاری ہے، گڈو بیراج پر اس وقت 6 لاکھ 27 ہزار کیوسک پانی ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی گڈو بیراج پر پانی کی صورتحال کا جائزہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گڈو بیراج پر پانی کی وہ صورتحال نہیں ہے جس کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔ گڈو بیراج پر اس وقت 6 لاکھ 27 ہزار کیوسک پانی ہے، ساڑھے 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی سکھر بیراج سے گزر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

وزیراعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو

جنگ کے مطابق گڈو بیراج پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ بندوں کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ سندھ کے لوگوں اور خاص طور پر کچے کے علاقے کے مکینوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے تعاون کر کے ساتھ دیا۔

حکومت سندھ کی تیاری

حکومت سندھ نے سیلاب سے متعلق مکمل تیاری کر رکھی ہے، صوبائی حکومت کی تیاریوں سے مطمئن ہوں، ہماری پہلی ترجیح لوگوں کی جان بچانا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...