کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی لیڈی ڈاکٹر نے شوہر کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

خودکشی کا واقعہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسکاؤٹ کالونی میں چند سال قبل پسند کی شادی کرنے والی لیڈی ڈاکٹر مشال نے شوہر کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر نالے میں کود کر خودکشی کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: برکس اجلاس میں بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور ناکامی کا سامنا، اعلامیہ میں کیا شامل نہ کروا سکا؟ جانیے

پسند کی شادی اور شوہر کا رویہ

پولیس نے بتایا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر نے چند سال قبل حسنین نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی اور ان کا آبائی تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ان کے لواحقین سے رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹر مشال کراچی کے علاقے اسکاؤٹ کالونی میں اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر تھی جو دوسری شادی کرنا چاہتا تھا۔ اس بات کو لے کر میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا چل رہا تھا۔

واقعے کی تفصیلات

ڈاکٹر مشال نے شوہر کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر نالے میں کود کر خود کشی کرلی، تاہم اب تک ان کی لاش نہیں مل سکی ہے جس کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے بعد واقعے کی مزید تحقیقات ہوسکیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...