آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معذرت کر لی

دبئی میں پاکستان کی جیت
پاکستان کی جیت، آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معذرت کر لی۔
اینڈی پائی کرافٹ کی معذرت
اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔