لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ، رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی دوسری پوزیشن

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ

رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی نمایاں کامیابی

لاہور (آئی این پی) لاہور بورڈ میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے نے انٹرمیڈیٹ میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

سبحان ظہور کی شاندار کارکردگی

شاہدرہ کے رہائشی سبحان ظہور نے 1134 نمبر حاصل کر کے جنرل سائنس میں دوسری پوزیشن لی۔ وہ گزشتہ 2 سال سے سکالرشپ پر دی پنجاب کالج شاہدرہ کیمپس میں زیر تعلیم رہا ہے۔

سبحان کی خواہشات اور والد کی محنت

سبحان ظہور نے اس کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد 12 گھنٹے رکشہ چلاتے ہیں، میں مستقبل میں سافٹ ویئر انجینئر بننا چاہتا ہوں۔

کالج کی تعریفیں

کالج کی پرنسپل ہما سرور نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شاہدرہ کیمپس سے پوزیشن حاصل کرنے پر سبحان ظہور پر فخر ہے۔ کلاس انچارج محمد ظہور رضوی نے کہا کہ سبحان ظہور وقت کا پابند ہونے کے ساتھ محنتی بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...