ایشیا کپ: بھارت کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ بارہویں میچ کی خبریں
ابو ظبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرسی پر بیٹھنے کے لیے بھی ’’اجازت نامہ‘‘ لینا پڑتا تھا ۔۔۔آزادی کی نعمت کی قدر کریں
بھارتی کپتان کا بیان
ابوظبی میں شیڈول میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والے بھارتی کپتان سوریا کمار نے کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
ٹیم میں تبدیلیاں
ہرشت رانا اور ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔








