25 ستمبر کو وردوان کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
صدر ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ترک صدر اردوان کی وائٹ ہائوس میں میزبانی کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد نے ٹرمپ کی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی درخواست مسترد کردی
تجارتی اور فوجی معاہدے
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صدر اردوان کے ساتھ کئی تجارتی اور فوجی معاہدوں پر کام کر رہے ہیں، ان میں بوئنگ طیاروں کی بڑی سطح پر خریداری شامل ہے۔
معاہدوں کی تفصیلات
ان معاہدوں میں ایف6 معاہدہ اور ایف-35 پر مذاکرات بھی شامل ہیں۔ ہم ان معاہدوں کے مثبت انداز میں مکمل ہونے کی توقع کر رہے ہیں۔








