پی سی بی نے فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی
پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت کے خلاف میچ میں فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی۔
یہ بھی پڑھیں: چوہدری عبدالوحید کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ، چوہدری نور الحسن کی سالگرہ بھی منائی گئی
انکوائری کی درخواست
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے تھرڈ امپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
میچ کی تفصیلات
یاد رہے کہ گزشتہ روز امپائر نے بھارت کے خلاف میچ میں فخرزمان کو غلط طور پر آؤٹ قرار دیا تھا۔








