جیون ساتھی کی تلاش، میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان

میٹا کی نئی پہل

واشنگٹن (آئی این پی) میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان اسمبلی میں بھی تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد جمع

نیا فیچر

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، میٹا نے فیس بک صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا جس میں کوئی بھی شخص فیس بک پر اے آئی اسسٹنٹ کے ذریعے اپنا جیون ساتھی تلاش کر سکے گا۔ اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے۔ جیون ساتھی کی تلاش میں کرنے والے ادارے بھی اب اس حوالے سے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔

آسانی کی نئی راہیں

اداروں کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے جیون ساتھی کی تلاش میں کافی آسانی ہو گئی ہے۔ اب جیون ساتھی کی تلاش کو مزید آسان بنانے کے لئے ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے، اور اس کے لیے اے آئی کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...