ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے تصحیح نامہ جاری کر دیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بینک سے رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیرشرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے تصحیح نامہ جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کی شمولیت

تصحیح شدہ پریس ریلیز

سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کی تصحیح شدہ پریس ریلیز شیئر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے آج اجلاس کے حوالے سے یہ تاثر سامنے آیا ہے کہ کونسل نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے حتمی رائے قائم کر لی ہے جبکہ حقیقتاً چند اراکین نے اس پر ابتدائی بحث کی، جس میں اراکین کی آرا مختلف تھیں۔ اراکین نے اس پر اگلے اجلاس میں ماہرین سے مشاورت کرنے کا کہا ہے اور فیصلہ ہوا تھا کہ کونسل کے آئندہ اجلاس میں اس پر سیر حاصل بحث کی جائے گی۔ زیر بحث مسئلے پر کونسل کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

مختلف آراء کا اظہار

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...