کھیل کے میدان میں آپریشن سندور، بھارتی کرکٹ ٹیم کی جیت پر نریندر مودی کا رد عمل

مودی کی ٹیم کو مبارکباد

ی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) — بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف فتح پر اپنی ٹیم کو مبارکباد دی۔ مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ "کھیل کے میدان میں آپریشن سندور اور یہ بھی بھارت جیت گیا۔"

یہ بھی پڑھیں: دبئی کے ڈاؤن ٹاؤن میں 80 منزلہ ٹرمپ ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ، سہولیات ایسی کہ جان کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

ٹوئٹر پر مودی کا پیغام

آپریشن سندور کی سچائی

واضح رہے کہ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے آپریشن سندور کی ناکامی کو ان کی کامیابی بتاتے ہیں۔ حالانکہ بھارت کے سنجیدہ حلقوں کو بخوبی علم ہے کہ انہیں آپریشن سندور کے باعث کتنا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بھارت کی عالمی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، اور ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے بھارت کے 7 طیارے گرائے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...