ہم لوگ اس قدر بہترین تھے۔۔۔
عظمتوں کی بات
عظمتوں کے امین تھے ہم لوگ
رفعتوں پر مکین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس کے نام خط سوشل میڈیا پر وائرل،صحافی صدیق جان نے ترجمہ کر کے سنا دیا
ساحل کی کہانی
ہم نے ساحل پہ کشتیاں پھونکیں
اس قدر پر یقین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: بزور طاقت دنیا کی کسی آزاد ریاست کو ڈکٹیشن نہیں دی جا سکتی: انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
آسمان کی بلندیاں
آسماں پر نظر ہماری تھی
گرچہ اہل زمین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: بہنوں کو ایک بار پھر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
کائنات کا جادو
کائناتیں ہمارے ہاتھ میں تھیں
کیسے حجرہ نشین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: جھلملاتی سی دیوالی
محبت کا سفر
ہم نے ہر سو محبتیں بانٹیں
سب دلوں میں مکین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی
انسانیت کا درد
ہم نے انسانیت کی خدمت کی
ہر کسی کے معین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک
روشنی کی کرنیں
ہم سے تاریکیاں بھی خائف تھیں
ایسے روشن جبین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: مشعال یوسفزئی کے لیے پی ٹی آئی ٹکٹ کا معاملہ، بلال غوری نے مریم ریاض وٹو کو وضاحت پر نئے امتحان میں ڈال دیا
علم کی روشنی
ہم نے دنیا کو علم سکھلایا
کیا ذہین و فطین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: سرگودھا میں چھیڑ خانی کی شکایت پر خاتون قتل
مثال بننا
اک جہان تھا ہمارا گرویدہ
سنبل و یاسمین تھے ہم لوگ
سب ہماری مثال دیتے تھے
اس قدر بہترین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چاند کے معاملے پر وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب کر لی
دکھ اور خاموشی
اب تو انگارے ہیں زبانوں پر
شہد تھے انگبین تھے ہم لوگ
یہ بھی پڑھیں: سنائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب ہو گئی
کفر کی ہیبت
ایک ہیبت تھی کفر کے دل پر
اس قدر آتشین تھے ہم لوگ
محبتوں کا چھیننا
جانے کس کی نظر لگی سرور
رشک صد آفرین تھے ہم لوگ
کلام : ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی








