آپ کا آج (پیر) کا دن ستاروں کی روشنی میں کیسا رہے گا؟

برج حمل (سیارہ مریخ) - 21 مارچ سے 20 اپریل

آج ایک خوبصورت دن ہے جو بحکم اللہ آپ کے لئے آسانیاں لے کر نمودار ہوا ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات پر 70 روپے تک لیوی لینے کی پابندی ختم، آرڈیننس جاری

برج ثور (سیارہ زہرہ) - 21 اپریل سے 20 مئی

جو لوگ کسی بھی معاملے کو لے کر پریشان چلے آ رہے تھے اُن کو اپنی مشکل کا حل انشاءاللہ ضرور مل جائے گا اور جو معاملات خراب تھے اب بہتری کی جانب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، رمیز راجا کی وضاحت

برج جوزہ (سیارہ عطارد) - 21 مئی سے 20 جون

آپ جس مسئلے میں عرصہ دراز سے آئے ہوئے ہیں، اُس سے نکلنے کے لئے انشاءاللہ قدرتی اسباب بن سکیں گے۔ البتہ اولاد کے حوالے سے سنجیدگی برتنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے مزید امدادی سامان روانہ

برج سرطان (سیارہ چاند) - 21 جون سے 20 جولائی

نوکری میں تبدیلی کا امکان ہے، خواہشمند افراد کو انشاءاللہ روزگار میں بہتری کی خوشخبری ملے گی۔ جو لوگ لگ عرصے سے بیماری میں تھے وہ اب تیزی سے صحت یاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، لیسکو چیف

برج اسد (سیارہ شمس) - 21 جولائی سے 21 اگست

آپ اُس مسئلے سے اب نکلنا شروع ہوں گے، جس میں برسوں سے جکڑے ہوئے تھے۔ روزگار کے حوالے سے خاطر خواہ بہتری ملنے کا بھی واضح امکان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کو بھی معلوم نہیں کہ انہوں نے آئینی ترمیم میں کیا مسودہ فائنل کیا، عمر ایوب

برج سنبلہ (سیارہ عطارد) - 22 اگست سے 22 ستمبر

کسی بھی ایسے معاملے میں ہر گز نہ آئیں جہاں آپ کی ضرورت نہیں، بلاوجہ کسی بلا کو گلے میں ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ جو لوگ کسی معاملے میں پھنسے ہوئے ہیں، ان کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات عطا ءتارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری ’’آپریشن غضب للحق‘‘ کی تفصیلات جاری کردیں

برج میزان (سیارہ زہرہ) - 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ کی ایک پریشانی آج کم ہو سکے گی اور جس بھی طرف سے کوئی رکاوٹ آ رہی تھی وہ تیزی سے دور ہو جائے گی۔ جو لوگ بندش میں ہیں، وہ صرف صدقہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان فضائیہ کس طرح بھارت سے بہتر ہے؟ وہ کونسی صلاحیتیں ہیں جو بھارت کے پاس نہیں، معروف بھارتی صحافی نے انتہائی تفصیل سے سمجھا دیا

برج عقرب (سیارہ مریخ) - 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ کے لئے آج کا دن بہت اہم رہے گا۔ جو بھی سنجیدگی سے فیصلہ کریں گے، انشاءاللہ وہ آپ کے لئے کامیاب ہو گا، خاص طور پر اولاد کے مستقبل کے توجہ دینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پورے ڈویژن میں صفائی مہم جاری، گلی، محلوں کو عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے: کمشنر

برج قوس (سیارہ مشتری) - 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ کی موجودہ جگہ سے تبدیلی کے اشارے مل رہے ہیں۔ آج کا دن بڑا اہم ہو گا، اگر آپ نے مناسب قدم اٹھا لیا تو ایک بڑی پریشانی بھی ختم ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک نام کی غلطی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیو یارک ٹائمز‘‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

برج جدی (سیارہ زحل) - 21 دسمبر سے 19 جنوری

بار بار وہی غلطی کرتے ہیں جو بعد میں بڑے پچھتاوے کی طرف لے جاتی ہے۔ ان دنوں دشمن چوکنا ہے، ان کو کسی بھی قسم کا موقع فراہم نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کچے کے علاقے میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک درجنوں زخمی

برج دلو (سیارہ زحل) - 20 جنوری سے 18 فروری

آج آپ کی طرف سے اپنی حفاظت کا صدقہ لازمی جانا چاہئے، اور ماضی میں جس شخص نے آپ کو نقصان پہنچایا ہے، اُس سے دور رہیں۔ آپ کا ایک غلط فیصلہ بڑا بھاری ہو گا۔

برج حوت (سیارہ مشتری) - 19 فروری سے 20 مارچ

آج ایک طرف سے ضرورت پوری کرنے والی رقم آ سکتی ہے، اور جس بھی معاملے میں کافی دنوں سے رکاوٹیں تھیں، اب اُس میں بڑی پیشرفت ہونے کی اُمید ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...