27 اکتوبر کو دن 10 بجے ملک بھر میں 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
یوم سیاہ کی اہمیت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی اور ان کی جدوجہد آزادی کی حمایت کیلئے یوم سیاہ کے موقع پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی.
خاموشی کا وقت
27 اکتوبر کو دن 10 بجے ملک بھر میں 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی.








