عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی، ہانیہ کے ساتھ پیچ اپ کا چرچہ

عاصم اظہر کی واپسی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے مختصر رخصتی کے بعد ’عاصم علی‘ کے ساتھ دھماکے دار واپسی کی اور آتے ہی مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہینرک کلاسن کو جرمانہ کردیا

نیا البم کا اعلان

روزنامہ جنگ کے مطابق، انسٹاگرام پر واپس آتے ہی انہوں نے اپنے پہلے انڈیپنڈنٹ میوزک البم کی ریلیز کا اعلان کیا، جو کہ ان کی 29ویں سالگرہ کے موقع پر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: روہنگیا مسلمان مودی سرکار کے نشانے پر آ گئے، پہلگام حملے کی آڑ میں متعدد گرفتار، کن مظالم کا نشانہ بننا پڑ رہا ہے۔ جانیے۔

انسٹااسٹوری کا اشتراک

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے ایک انسٹااسٹوری شیئر کی اور لکھا، ’اسلام و علیکم – عاصم علی‘۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں پراپرٹی کی تاریخی خرید و فروخت، 3 ماہ میں 38 ارب ڈالر کے سودے

ویڈیو اور نئے گانے کی جھلک


اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اپنی نئی البم کے گانے متعارف کروائے۔ کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں آپ کو کسی خاص سے ملوانا چاہتا ہوں۔ اب تک آپ نے عاصم اظہر کو جانا تھا، اب عاصم علی سے ملنے کی باری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغلپورہ ورکشاپ میں 24 گھنٹے کام ہوتا ہے، آج سے 74 سال پہلے انگریز اس ورکشاپ کو جس حالت میں چھوڑ کر گیا تھا آج بھی تقریباً ویسی ہی ہے۔

آنے والا البم

انہوں نے لکھا کہ میرا سچا اور حقیقت پسند پہلو، بلآخر جلد ہی آپ کے سامنے ہوگا۔ میرا پہلا انڈیپنڈنٹ البم ’عاصم علی‘ 24 نومبر 2025 کو ریلیز کیا جائے گا۔ آپ سب کی دعاؤں اور پیار کا بہت شکریہ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اہم باتیں

قابل غور بات یہ ہے کہ ویڈیو میں عاصم اظہر کی والدہ کو بھی عاصم علی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں گلوکار کی بچپن سے جوانی تک کی کئی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

صارفین کی رد عمل

تاہم صارفین کی توجہ اس البم کے پانچویں گانے ’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ‘ نے حاصل کرلی، جس میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا ہے۔ صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ گلوکار کے گانے ’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ‘ کی ویڈیو میں ممکنہ طور پر ہانیہ عامر ہوں یا اس ٹریک میں ان کی یادوں کی جھلک موجود ہو۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...