شہر قائد میں اگلے 3 روز درجۂ حرارت کتنا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی میں موسمیاتی صورتحال

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران درجۂ حرارت میں معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی ملاقات، پنجاب میں اہم اقدامات پر اتفاق

بحیرۂ عرب میں ڈپریشن کی حرکت

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن نے 24 گھنٹوں میں شمال مشرق کی جانب حرکت کی ہے۔ سسٹم کراچی سے تقریباً 712 کلومیٹر اور بھارتی گجرات سے 330 کلومیٹر دور ہے تاہم پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو سسٹم سے کوئی خطرہ نہیں۔

آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع تبدیلیاں

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ سسٹم کمزور ہونے کا امکان ہے جس کے بعد کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں میں مزید کمی آئے گی جب کہ شمال مشرق سے ہوائیں 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔ اگلے 3 روز کے دوران درجۂ حرارت میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...