پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، خلاف ورزی پر جرمانوں کا فیصلہ

لاہور میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سموگ کی شدت میں اضافے کے باعث تمام سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔

نئے اوقات کار

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں اسموگ کی شدت میں اضافے کے بعد صوبے کے تمام نجی و سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، تمام تعلیمی ادارے صبح 8:45 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے۔

خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ پونے 9 بجے سے پہلے کھلنے والے سکول خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے اور اس وجہ سے اُن پر 1 سے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...