لاہور میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے مالکان کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ درج
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائے ونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے مکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سی سی ٹی وی ویڈیو جو پولیس کو اس جگہ تک لے گئی جہاں خاتون کی چھ ٹکڑوں میں تقسیم شدہ لاش دفن تھی
پولیس کی کارروائی
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں مکان مالک احمد خان نے افغان مہاجرین کو اپنا مکان کرائے پر دیا اور کرایہ داری ایکٹ کے مطابق اس کا اندرج تھانہ میں نہیں کروایا۔
احمد خان کا پس منظر
پولیس نے مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ احمد خان زریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔








