بلوچستان میں نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، ضرورت 10 ہزار اور دستیاب صرف 1700 ہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ میں نرسوں کی کمی
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، ضرورت 10 ہزار کی، دستیاب صرف 1700۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی ملاقات، پنجاب میں اہم اقدامات پر اتفاق
نئے نرسنگ کالجز کا قیام
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تمام ڈویژنز میں نرسنگ کالجز قائم کئے جائیں گے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی معاونت سے ہر سال 2000 تربیت یافتہ نرسیں تیار کی جائیں گی تاکہ نوجوانوں کو روزگار اور صوبے کو بہتر ہیلتھ کیئر میسر ہو۔
سوشل میڈیا پر بیان
بلوچستان میں نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، ضرورت 10 ہزار کی، دستیاب صرف 1700۔ ہم نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تمام ڈویژنز میں نرسنگ کالجز قائم کئے جائیں گے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی معاونت سے ہر سال 2000 تربیت یافتہ نرسیں تیار کی جائیں گی تاکہ نوجوانوں…
— Sarfraz Bugti (@PakSarfrazbugti) November 4, 2025








