27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، حکمران اتحاد نے ارکان پارلیمنٹ کو اہم ہدایت کردی۔

اسلام آباد میں 27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، حکمران اتحاد نے ارکان پارلیمنٹ کو اہم ہدایت کردی۔

ارکان پارلیمنٹ کے لیے ہدایت

تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری تک تمام ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ''جنگ'' نے پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کو دارالحکومت میں رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کا بل پہلے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئینی ترمیم کا بل پیش کرنے کا اعلان

پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا مجوزہ بل جمعہ کے روز سینٹ میں پیش کیا جائے گا، پیش ہونے کے بعد قائمہ کمیٹی میں بھجوادیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کا بل آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...