پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا۔
دوسرا ون ڈے میچ
فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: حافظ طاہر محمود اشرفی کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات
میچ کی تفصیلات
فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے
سیریز کی صورتحال
پاکستان کو تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پہلا ون ڈے میچ
یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔








