فاروق عبداللہ کا بیان: جے شنکر کے پاکستان دورے پر تازہ ترین خبر

فاروق عبداللہ کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے مقبوضہ کشمیر کے رہنما فاروق عبداللہ کا بیان بھی آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چار بیویاں اور اعمال کی اہمیت: ایک سبق آموز داستان

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رائے

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کے فیصلے کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف لندن سے جنیوا روانہ، مریم نواز کے ساتھ چار دن قیام کریں گے

دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی توقع

"جنگ" کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ملک اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اجلاس کے دوران دوطرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔

جے شنکر کی ملاقات مسترد کرنے کی خبر

یادش بخیر گزشتہ روز ہی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا یہ بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اسلام آباد پاک بھارت تعلقات پر بات کرنے نہیں جارہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...