جو عزت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے سیاسی مخالفین کو دی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، صحافی امیر عباس

صحافی امیر عباس کا تجزیہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی امیر عباس کا کہنا ہے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے مخالفین کو اپنے ہم پَلہ ساتھ بٹھا کر عزت دے رہا ہے جبکہ سہیل آفریدی کے سیاسی مخالفین اسکے لیڈر اور اسکی جماعت کا نام و نشان تک مٹانے پر تُلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ سے انکار کردیا

وزیر اعلیٰ کی عزت افزائی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو دہشت گرد، منشیات فروش، افغان ایجنٹ اور نہ جانے کیا کچھ نہیں کہا گیا، وزیر اعلی بننے سے روکنے کیلئے ہر حربہ آخری وقت تک آزمایا لیکن جو عزت سہیل آفریدی نے آج اپنے سیاسی مخالفین کو دی ہے اسکی ہماری تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

ٹویٹر پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...