بڑے عہدوں سے اصول کی بنیاد پر استعفیٰ دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،اسد عمر
اسد عمر کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بڑے عہدوں سے اصول کی بنیاد پر استعفا دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: رشوت لینے کا مقدمہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چودھری سرفراز کی ضمانت خارج
بڑے دل کی ضرورت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اس کے لئے بڑا دل چاہیے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کو سلام۔ آج سے آپ دونوں سے پرانے گلے شکوے ختم۔
سوشل میڈیا پر بیان
بڑے عہدوں سے اصول کی بنیاد پر استعفا دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اس کے لئے بڑا دل چاہیے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کو سلام۔ آج سے آپ دونوں سے پرانے گلے شکوے ختم #SupremeCourt #MansoorAliShah #AtherMinallah
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 13, 2025








