آج ملک میں جتنا ہیجان برپا ہے، اس میں شہرت کے بھوکے ان ججوں کا بھی حصہ ہے، صحافی مبشر علی زیدی۔
مبشر علی زیدی کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی مبشر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ایک آئینی ترمیم ایسی ہونی چاہیے جس کے تحت افتخار چوہدری، ثاقب نثار، بندیال اور ان کے ٹیم ممبر سیاسی کارکنوں کے نام سے جسٹس اور چیف جسٹس ہٹا دیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ پنجاب کی معروف بین الاقوامی ترقیاتی ماہر مارک میک کارڈ کی قیادت میں امریکی وفد سے ملاقات
ملک میں ہیجان کا ذکر
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جتنا ہیجان برپا ہے، اس میں شہرت کے بھوکے ان ججوں کا بھی حصہ ہے۔
ٹوئٹر پر بیان
ایک آئینی ترمیم ایسی ہونی چاہیے جس کے تحت افتخار چوہدری، ثاقب نثار، بندیال اور ان کے ٹیم ممبر سیاسی کارکنوں کے نام سے جسٹس اور چیف جسٹس ہٹا دیا جائے۔ آج ملک میں جتنا ہیجان برپا ہے، اس میں شہرت کے بھوکے ان ججوں کا بھی حصہ ہے۔
— Mubashir Ali Zaidi (@MubashirAZaidi) November 14, 2025








