عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آرٹیکل لکھنے والی تسکین بشریٰ کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا
تسکین بشری کا اکاؤنٹ بند
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی محمد عمیر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے حوالے سے آرٹیکل لکھنے والی تسکین بشری کا اکاؤنٹ بند ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
اخباری معلومات
اپنے ایکس بیان کے مطابق انہوں نے بتایا کہ انکی آرگنائزیشن کا اکاؤنٹ چیک کیا تو آخری ٹویٹ 2014 کی ہے۔ وہاں بھی جو فیس بک کے لنک تھے، وہاں سے بھی سب ڈیلیٹ ہوگیا، یہ کیا چکر ہے؟ بحرحال خاتون کا لیگی حکومتی شخصیات اور یوکے ایمبسی میں کافی اثر و رسوخ کے شواہد ملے ہیں۔
سوشل میڈیا کی حقیقت
عمران خان اور بشری بی بی کے حوالے سے ارٹیکل لکھنے والی تسکین بشری کا اکاونٹ بند ہوگیا انکی آرگنائزیشن کا اکاونٹ چیک کیا تو آخری ٹویٹ 2014 کی ہے وہاں بھی جو فیس بک کے لنک تھے وہاں سے بھی سب ڈیلیٹ ہوگیا، یہ کیا چکر ہے؟
بحرحال خاتون کا لیگی حکومتی شخصیات اور یوکے ایمبسی میں کافی… pic.twitter.com/eaDejE73UB— Muhammad Umair (@MohUmair87) November 15, 2025








