شازیہ مری نے پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

شازیہ مری کا اہم انکشاف

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین اور ویتنام جدت کی جانب مل کر آگے بڑھیں:صدر شی جن پھنگ

آصف علی زرداری کی حیثیت

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کے دوران شازیہ مری نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری پارٹی کے شریک چیئرمین نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے پارلیمان مضبوط ہوا ہے۔ 27ویں ترمیم سے عدلیہ کو نقصان نہیں ہوا بلکہ اس سے عدلیہ پر کیسز کا بوجھ کم ہوجائے گا۔

استثنیٰ کا معاملہ

پی پی پی ترجمان نے مزید کہا کہ آئینی عہدوں کو یہ استثنیٰ دیگر ممالک میں بھی حاصل ہے۔ صدارتی مدت کے بعد، اگر صدر پبلک آفس ہولڈر بنیں گے تو استثنیٰ ختم ہوجائے گا۔ آصف زرداری پارٹی کے کو چیئرمین نہیں ہیں اور صدر مملکت کی مدت پوری ہونے کے بعد سیاست میں آتے ہیں تو استثنیٰ نہیں رہے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...