انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے شدید جھٹکے
جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا سے صحتیاب ہونیوالے کم عمر افراد ایک اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے لگے
زلزلے کی شدت اور گہرائی
جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 جبکہ گہرائی 136 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
لوگوں میں خوف و ہراس
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔








