رافیل کیوں گرے؟ بھارتی اداکارہ ایشوریا کے نریندر مودی سے سوالات کی وائرل ویڈیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس نکلی

ایشوریا رائے کا مودی سے سوالات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے پاکستان کیخلاف جنگ میں ہونے والے نقصانات پر سوالات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ جس میں سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اور نریندر مودی سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کے استعفوں کے باعث قائمہ کمیٹیز کا کام رک گیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

ویڈیو میں ایشوریا رائے کو نریندر مودی سے سوال کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ وہ پوچھتی ہیں کہ ’ہم نے پاکستان کے خلاف 6 طیارے کیسے کھوئے؟ ہم نے کیسے پاکستان کے خلاف 4 رافیل، دو ایس 400، 300 فوجی اور کشمیر اور راجھستان کے کچھ علاقے کھودیے؟‘ فلمی حلقے سیاسی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے لیکن یہ کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب قوم جاننا چاہتی ہے۔

حقیقت کا انکشاف

لیکن حقیقت میں ایشوریا رائے نے ایسا کوئی سوال نہیں کیا۔ بلکہ یہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے ان کی ویڈیو میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...