ایم کیو ایم پاکستان نے نئے صوبے اور بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا

ایم کیو ایم پاکستان کا نیا صوبہ اور بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نئے صوبے کے قیام اور بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ایوان اور عدالتیں ہمیں انصاف فراہم نہیں کریں گی تو ہم سڑکوں پر جائیں گے، عوامی رابطہ مہم چلائیں گے اور عوام سے رابطہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں 17 سال کا قبضہ اب ختم ہونا چاہیے، پاکستان میں جاگیردارانہ جمہوریت کا نظام ہے، صوبہ انتظامی یونٹ ہوتا ہے اور اس کا بڑھنا آبادی کے ساتھ ضروری ہے۔ یہ صرف ایم کیو ایم کا مطالبہ نہیں بلکہ آئین کا تقاضا بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...