بھارتی اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں چل بسے
بھارتی اداکار دھرمیندر کا انتقال
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں چل بسے۔
مرض کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج
بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر علالت کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔








