وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سعودی عرب میں سعودی وزیر انصاف ولید السمعانی سے ملاقات، مفاہمتی یاداشت پر دستخط

وفاقی وزیر قانون کی سعودی عرب میں ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سعودی عرب میں سعودی وزیر انصاف ولید السمعانی سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی عدالتی تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ساتھ مل کر کتنے ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا؟ بھارتی اخبار کا حیران کن دعویٰ

بین الاقوامی جوڈیشری کانفرنس

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سعودی عرب میں دوسری بین الاقوامی جوڈیشری کانفرنس میں شرکت کے لیے موجود ہیں جہاں انہوں نے سعودی وزیر انصاف ولید السمعانی سے ملاقات کی ہے۔

پاک سعودی عدالتی تعاون

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان عدالتی تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی کیے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...