مفتی منیب الرحمٰن ڈینگی میں مبتلا، ہسپتال میں داخل ہو گئے
مفتی منیب الرحمٰن کی صحت کے مسائل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف عالم دین مفتی منیب الرحمٰن کو علالت کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک اور سکھ رہنما قتل۔۔۔’’را‘‘ کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار بے نقاب ۔۔۔’’سکھ فار جسٹس تنظیم ‘‘ نے اہم اعلان کر دیا
ڈینگی بخار کی تشخیص
ترجمان کے مطابق مفتی منیب الرحمٰن کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال لایا گیا۔
صحت میں بہتری
مفتی منیب الرحمٰن کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔








