ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل: سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آج کا دن اچھا رہے گا انشاءاللہ، کافی دِنوں سے جن مسائل کا شکار تھے اب اُس میں سے نکل جانے میں کامیاب ہوں گے اور ایک بند راستہ کھل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل نے آئی فونز میں بھارتی حکومت کی سائبر سیکیورٹی ایپلی کیشن شامل کرنے سے انکار دیا

برج ثور: سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

ابھی جو کر رہے ہیں اُس پر فوکس رکھیں، جلد بازی میں کوئی غلط قدم نہ اٹھائیں ورنہ مسئلہ ہو گا۔ اِس وقت خاموشی اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

برج جوزہ: سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آج کا دن اہم اور مالی حوالے سے مددگار ہے آپ کو، آپ کی اولاد کو مشکلات سے نکالنے کا سبب بنا ہوا ہے اور قدرتی مدد سے آپ کو مالی فائدہ بھی حاصل ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا۔

برج سرطان: سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

تبدیلی کے اشارے نمایاں ہیں اور یہ کسی بھی سطح پر آ سکتی ہے آپ کو تھوڑا سا صبر سے کام لینا ہو گا اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہو گا کہ یہ فیصلہ عمر بھر پر بھاری ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: 23 مارچ ہمیں آزادی کے عظیم مقصد اور بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: چیئرمین سینیٹ

برج اسد: سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ کا دِل اور دماغ الٹے سیدھے کاموں پر زیادہ توجہ دیتا ہے آپ کا خود پر قابو ہی نہیں رہتا اور جو لوگ توبہ کر کے واپسی کا راستہ اختیار نہیں گے بہت پچھتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا معطل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

برج سنبلہ: سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آج خوبصورت اور اہم دن ہے۔ آپ کو انشاءاللہ اب اپنے تمام کاموں میں بحکم اللہ بڑی برکت محسوس ہو گی اور ساری رکاوٹیں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام تک رسائی میں مشکلات: سینکڑوں شکایات کے باوجود حکومت بے خبر

برج میزان: سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آج ایک اہم فیصلے کا دن ہو سکتا ہے آپ جو فیصلہ کافی دِنوں سے کر نہیں پا رہے تھے اُس میں آسانی ہو گی اور ایک بڑی ذمہ داری کا بوجھ بھی اب کم ہو سکے گا انشاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

برج عقرب: سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جو لوگ کافی دِنوں سے بندش میں تھے اب انشاءاللہ آزاد ہیں اس کا اندازہ آج ایک اچھی خبر کے مل جانے سے ہو جائے گا اور مالی ضرورت پوری ہو سکے گی فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں اینٹی مائیکروبیل ریزیسٹنس کے حوالے سے خصوصی سیمینار ، ماہرین کی بڑی تعداد میں شرکت

برج قوس: سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

جو لوگ کسی بھی غیر قانونی کام میں مبتلا ہیں وہ فوری طور پر اس سے پیچھے ہٹ جائیں ورنہ ایک بڑی بَلا گلے پڑ سکتی ہے۔آپ نے خود فیصلہ کرنا ہے اب کیا قدم اٹھانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے اندر اختلافات سے متعلق شوکت یوسفزئی کا بیان

برج جدی: سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آج ایک اہم اور خوشگوار دن ہے آپ جس بھی مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے اُس میں کامیابی حاصل ہو گی اور جو رکاوٹ کل تک تنگ کر رہی تھی وہ آج دور ہو سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیے نے اپنا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹائفون بلاک 4 متعارف کروا دیا

برج دلو: سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

توبہ کر لیں اپنے سارے خراب معاملات سے۔آپ غلط راستے پر ہیں اور آپ کو بار بار خبردار کیا جا رہا ہے کہ باز آ جائیں۔اِس وقت کی غلطی بڑے سخت نتائج دے سکتی ہے۔

برج حوت: سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اللہ نے چاہا تو وہ کام ہو جائے گا جس کے پیچھے کافی دِنوں سے تھے اِس وقت قدرتی وسائل والا خانہ کھلا ہوا ہے آپ کی جو خواہش ہے وہ بحکم اللہ پوری ہوتی نظر آتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...