2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا

ناسا کی تصدیق

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی خلائی ادارے ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اگست 2027 میں صدی میں ایک بار ہونے والا نایاب اور طویل ترین سورج گرہن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں لڑکی نے ڈیڑھ کروڑ کے ڈائمنڈز سیٹ اپنے پیسوں سے خرید لئے

سورج گرہن کا آغاز

یہ غیر معمولی فلکیاتی نظارہ 2 اگست 2027 کو بروز پیر شام 10 بج کر 6 منٹ پر یونیورسل ٹائم (UTC) کے مطابق شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: حضرت سخی سلطان کا عرس، اٹک میں 28 اگست کو تعطیل کا اعلان

چاند کا سایہ

ناسا کے مطابق اس سورج گرہن کے دوران چاند کا سایہ شمالی افریقہ، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا نظارہ پیش کرے گا۔ مکمل اندھیرا مراکش، الجزائر، تیونس، اسپین، سعودی عرب، یمن، صومالیہ کے علاوہ بحرِ ہند اور بحرِ اوقیانوس کے علاقوں میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر کو دوسرے اعتراض کا آئینی استحقاق حاصل نہیں، ایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں ہورہا؟ مولانا فضل الرحمان

سورج گرہن کی مدت

ناسا کا کہنا ہے کہ 2027 کا سورج گرہن 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا، جو اسے 1991 اور 2009 کے طویل ترین گرہنوں کے بعد ایک تاریخی واقعہ بناتا ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے اسے صدی کا گرہن قرار دیا ہے۔

دلچسپ مظاہر

سورج، چاند اور زمین کے ایک سیدھ میں آجانے سے سورج کی روشنی کچھ دیر کے لیے مکمل طور پر چاند کے پیچھے چھپ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں سورج ایک چمکتے ہوئے ہیرے کی انگوٹی (Diamond Ring) کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ اس دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی بھی واقع ہوتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...