وزیراعلیٰ مریم نواز نے 5 سالہ بچے پر کتے کے حملے کا نوٹس لے لیا، کمشنر سرگودھا سے رپورٹ طلب
وزیراعلیٰ کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں 5 سالہ بچے پر کتے کے حملے کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی خضدار میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
صحت کی دیکھ بھال کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمی بچے کے فوری علاج معالجے کی ہدایت بھی کی ہے۔
رپورٹ کی درخواست
انہوں نے کمشنر سرگودھا سے اس واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔








