افغانستان کا ایران میں ہونے والے خصوصی علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار
طالبان حکومت کا ایران میں اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ
کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے باضابطہ دعوت موصول ہونے کے باوجود ایران میں افغانستان سے متعلق ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 7 ارب ڈالر کا پروگرام؛ آئی ایم ایف جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا
اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایران کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غربت کے خاتمے کے لیے اہم فیصلہ
افغان وزارت خارجہ کا موقف
افغان وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا احمد تکل نے ’’پژواک افغان نیوز‘‘ کو بتایا کہ اسلامی امارت کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے علاقائی اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا، تاہم افغانستان اس اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔
اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات
Categories: بین الاقوامی








