آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کی ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

تبدیلیاں اور کھلاڑیوں کی واپسی

غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پلئینگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان پیٹ کمنز اور نیتھن لیون ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

پیٹ کمنز کمر کی تکلیف کے باعث ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکے تھے لیکن اب وہ واپسی کر رہے ہیں۔

کون کھیلے گا، کون نہیں؟

مائیکل نیسر اور برینڈن ڈوگٹ کو پلئینگ الیون میں جگہ نہیں ملی ہے۔ اس کے علاوہ عثمان خواجہ کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

عثمان خواجہ پہلے پرتھ ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے لیکن اب وہ مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔

تیسرے ٹیسٹ کی تفصیلات

ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔ پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...