جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سلنڈر حادثہ، وزیرِ اعظم کا اظہار افسوس، مکمل تحقیقات کا حکم دیدیا

درخواست کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر سلطان احمد نے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے اس نوعیت کی دیگر درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

قانونی تجزیہ

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2017 میں ترمیم کر دی گئی ہے جس کے بعد بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے جا رہے ہیں، حکومت کے اس ایکٹ سے جمہوریت کو نقصان پہنچے گا، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم دیا جائے۔

آئندہ سماعت

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرنے کے بعد درخواست پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...