جنرل یحییٰ، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو فروغ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی بزنس پرسن یاسمین کنول کو صدمہ، تاوان ادا نہ کرنے پر بھتیجے کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ملک میں ناانصافیوں کا اثر

ایکسپریس نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عوام کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا فائدہ دشمن نے اٹھایا نتیجتاً ملک دو ٹکڑے ہوگیا، عدل و انصاف کا اسلامی نظام قائم کیے بغیر سانحات کو روکنا ممکن نہیں۔

سقوط ڈھاکہ سے سبق

ظلم و جبر کے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا سقوط ڈھاکہ کا سب سے بڑا سبق ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...