کوئٹہ میں 24 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا گیا

کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کسٹمز انفورسمنٹ نے 24 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ سامان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، آٹو اسپیئر پارٹس، فلیورڈ پان مصالحہ، پاور بینکس اور ایک ہینو ٹرک شامل ہیں۔ مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر کارروائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنڈی ٹیسٹ: افریقی ٹیم 404 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے خلاف 71 رنز کی برتری

چھاپے اور قانونی کارروائی

کلکٹریٹ کی ٹیموں نے قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی معاونت سے مختلف گوداموں پر چھاپے مارے۔ تمام ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ، 1969 کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کا اعلان

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف سخت اور فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...