کسی انسان کی زبان بندی کرنے کی دنیا کا کوئی قانون اجازت نہیں دیتا، سلمان اکرم راجا

راہنمائی کیلئے اپیل

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو یہاں آنا چاہیئے۔ یہ صرف ارکان اسمبلی کا کام نہیں ہے، یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملیکا شراوت فرانسیسی بزنس مین سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

جمہوریت اور قانون کی بالادستی

اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں جمہوریت اور قانون کی بالادستی ہو، وہ یہاں ضرور آئیں۔ جیل رولز میں سیاسی گفتگو سے متعلق شق جنرل ضیاء الحق کے دور میں شامل کی گئی تھی۔ کسی انسان کی زبان بندی کرنے کی دنیا کا کوئی قانون اجازت نہیں دیتا۔

سانحہ اے پی ایس اور دہشتگردی

ان کا کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ دہشتگردی آئے روز پھر سے بڑھ رہی ہے، قبائلی علاقوں کے انضمام کے بعد وہاں کے لوگوں کے ساتھ کے لیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...