آپ کا آج (بدھ) کا دن ستاروں کی روشنی میں کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج بندش جیسی صورتحال کا سامنا ہے، آپ عرصہ دراز سے جس مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں وہ بھی بدنظری کی وجہ سے ہے بس صورت بقرہ کی تلاوت 41 دنوں تک سنیں
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صبا قمر کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
ایک طرف سے کوئی اہم خبر چل رہی ہے جس کی وجہ سے آپ کی مشکلات کم ہو سکیں گی اور جس ضرورت کی وجہ سے پریشان تھے انشاءاللہ وہ بھی پوری ہو سکے گی
یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو اچھا وقت اور موقع مل رہا ہے، آپ جس بھی الجھن کا شکار ہیں اس میں سے انشاءاللہ نکل سکیں گے، جو لوگ رکاوٹ میں تھے وہ بھی ٹوٹ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل ایوانِ بالا سے منظور ہو گیا
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
اللہ نے چاہا تو منزل ضرور ملے گی، آپ اس کے بہت قریب ہیں اور جو بھی رکاوٹیں ہیں وہ اب تیزی سے ختم ہو رہی ہیں، آج شام تک آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ پر کوئی بھی مشکل کیوں نہ ہو انشاءاللہ اس سے نجات مل جائے گی اور آج قانونی معاملات وغیرہ جیسے مسئلے سے بھی نکل جانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: میر پور میں گزشتہ شب بھارتی گولہ باری سے کتنے شہری شہید ہوئے۔۔؟ تفصیلات جانیے
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کافی دنوں سے کسی بڑی رکاوٹ کا شکار ہیں وہ انشاءاللہ اب صبح ہی سے اس سے نکل جانے میں کامیاب ہوں گے اور کچھ رقم بھی ضرورت کے تحت مل سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا برسلز کا تاریخی دورہ
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اپنے کاروبار میں اگر مشکل آ رہی ہے تو اب انشاءاللہ اس میں آسانیاں ملنا شروع ہونے والی ہیں اور مزید سرمایہ کاری کی فی الحال ابھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ اے سی گیس پلانٹ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ مسلسل بدنظری میں ہیں اور اسی وجہ سے کاموں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں، آپ کو اسی وجہ سے فائدہ نہیں ہو رہا، توبہ کر لیں فوری۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک شخص جو غیر ہے اس سے فائدہ حاصل ہو سکتا ہے اور مالی معاملات کے حوالے سے بھی آپ کو آج اچھی خبر مل سکتی ہے، جو لوگ بیماری میں تھے انشاءاللہ بہتری میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف مقدمات کا آغاز
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ جس مشکل کا کافی دنوں سے سامنا کر رہے ہیں اس سے نکلنے میں اب قدرتی اسباب بن جانے والے ہیں، اس لئے فکرمند نہ ہو، آگے کی پلاننگ ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فخر ہے کہ اس ملک کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں: ایمل ولی خان
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو ضرور نہیں بحکم اللہ پردہ غیب سے اب پوری ہو رہی ہیں اور آج بھی جس کی ضرورت ہو گی وہ حیران کن طریقے سے پوری ہونے کے علاوہ بڑی رقم بھی مل سکتی ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کو فوری طور پر اپنے معاملات ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والے دنوں میں آپ کو جو فائدہ ملے وہ پوری طرح حاصل ہو سکے، آج بحرحال اس کی ابتداء ہو رہی ہے۔








