ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کے خلاف ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست خارج کردی۔

یہ بھی پڑھیں: زمین کے مدار میں 5 دہائیوں سے پھنسا سپیس کرافٹ واپس زمین پر آگرا

پاکستان سپورٹس بورڈ کی مداخلت

روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سننے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی گلوکارہ ریحانہ کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع

پابندی کا پس منظر

یاد رہے کہ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کی تھی، جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ ایڈجوڈیکیٹر نے سلمان اقبال بٹ پر عائد پابندی کو غیرآئینی قرار دے کر ختم کردیا تھا۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن کی چیلنج

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ سے پابندی ختم کرنے کے پی ایس بی ایڈجوڈیکیٹر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...