سڈنی بیچ حملے کے ہیرو احمد الاحمد پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی

احمد الاحمد کی بہادری

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے دوران بہادری سے حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کو علاج کے لیے کمیونٹی کی جانب سے 25 لاکھ آسٹریلوی ڈالر کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روزانہ کے ہزاروں ڈالرز کمانے والا لڑکا، جس کا باپ ریلوے میں ایک چھوٹا سا ملازم تھا، کیسے؟ جانیے

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک یوٹیوبر کو اسپتال میں احمد الاحمد سے ملاقات کرتے اور اِنہیں یہ رقم پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احمد الاحمد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بونڈائی بیچ پر ہونے والی جان لیوا فائرنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس واقعے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

احمد کا زخمی ہونا

حملہ آور کو قابو میں کرنے کی کوشش کے دوران احمد خود بھی دو گولیاں لگنے کے سبب زخمی ہوا جس کے بعد اِن کے بازو اور ہاتھ کی سرجری کی گئی۔ احمد کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے بھی اسپتال میں اِن سے ملاقات کی تھی اور انہیں انسانیت کی طاقت اور آسٹریلیا ملک کی بہترین مثال قرار دیا تھا。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...