انڈر ۱۹ ایشیا کپ فائنل، بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ فائنل کی شروعات
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئی
ٹاس کا نتیجہ
دبئی میں کھیلے جارہے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی وزٹ ویزے پر اوور اسٹے، 50 ہزار ریال تک جرمانہ اور قید کا انتباہ
کپتان کی تیاری
فائنل سے قبل گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا تھا کہ پوری طرح تیار ہیں، فائٹ کریں گے اور ٹائٹل حاصل کرنے کی کوشش ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کا ریکارڈ
یاد رہے کہ پاکستان 2 بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے لیکن اب تک انڈر 19 ایشیا کپ کا فاتح نہیں بنا ہے۔
پچھلے چیمپئنز
2012 کے انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر چیمپئن رہا تھا۔








