مائنڈ سیٹ کا مسئلہ، شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک)

مفتاح اسماعیل کا تبصرہ

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مائنڈ سیٹ کا مسئلہ ہے، شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں۔

ایکسپورٹس میں اضافے کا چیلنج

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایکسپورٹس بڑھانے کی بات تو درست ہے مگر اسے بڑھائیں گے کیسے؟ انہوں نے کہا کہ کچھ تو نظر آئے، جس سے لگے کہ معیشت ترقی کی طرف جارہی ہے، حکومت صرف کاروباری طبقے کو دلاسہ دینے کےلیے آئی ایم ایف سے رعایتیں مانگ رہی ہے۔

امیر اور غریب کی مراعات

سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ امیروں کو مراعات دینی ہو تو آئی ایم ایف کو منا لیتے ہیں، غریبوں کو رعایت کے لیے آئی ایم ایف کو نہیں مناتے۔ مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ ہمیں آئی ایم ایف سے رعایتیں نہیں مانگنی چاہیے بلکہ اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے۔

شہباز شریف اور ایکسپورٹس

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں، مائنڈ سیٹ کا مسئلہ ہے، اگر آپ خسارہ بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف سے جان کیسے چھوٹے گی؟

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...